حلقہ این اے۔165 (بہاولپور-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
چوہدری سعود مجید نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!