این اے-107 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-3)

این اے۔107 (ٹوبہ ٹیک سنگھ۔3)
NA-107 Toba Tek Singh-III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ اور تحصیل پیر محل (جزوی)۔
ووٹر438,842 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔94 (ٹوبہ ٹیک سنگھ۔3) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے-107 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

انتخابات 2008ء

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

ریاض فتیانہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "Election result 2008 for NA-94"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!