ایم 50 موٹر وے (انگریزی: M50 motorway) ((آئرستانی: Mótarbhealach M50)) ڈبلن میں ایک نیم دائرہ کی شکل میں ایک موٹر وے جو آئرلینڈ کی مصروف ترین موٹر وے ہے۔ موجودہ راستہ 1983ء سے 2010ء کے دوران میں 27 سال میں مختلف حصوں میں تعمیر کیا گیا۔ یہ ڈبلن بندرگاہ سے شروع ہو کر شمال میں ڈبلن بندرگاہ سرنگ سے ہوتے ہوئے ہوائی اڈا موٹر وے کے ایک حصے کے ساتھ چلتا ہے۔ اس کے بعد یہ مغرب میں مڑتا ہے اور ایم 1 موٹر وے سے جنکشن بناتا ہے اور ڈبلن کے شمالی، مغربی اور جنوبی مضافاتی علاقوں کے کرد گھومنا ہے۔ یہ جنوب مشرقی ڈائلن شینکل، ڈبلن کے مقام پر ختم ہوتا ہے۔
حوالہ جات