ایشیا کپ 2018ء

2018ء ایشیا کپ
ایشیا کپ 2018ء کا باضابطہ لوگو
تاریخ15 – 28 ستمبر 2018
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ
ٹورنامنٹ طرزناک آؤٹ اور راؤنڈ روبن
میزبان متحدہ عرب امارات
فاتح بھارت
رنر اپ بنگلادیش
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے13
کثیر رنزبھارت کا پرچم شیکھر دھون (342)
کثیر وکٹیںافغانستان کا پرچم راشد خان (10)
بنگلادیش کا پرچم مصتفیض الرحمان (10)
بھارت کا پرچم کلدیپ یادیو (10)
2016ء
2022

ایشیا کپ 2018ء ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) کرکٹ کا ایک ٹورنامنٹ تھا جو 15 ستمبر، 2018ء کو شروع ہوا اور فائنل، بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان میں 28 ستمبر 2018ء کو متحدہ عرب امارات میں کھیلا گیا۔ جس میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فاتح بن گیا۔[1][2][3] یہ ایشیا کپ کا 14واں ایڈیشن تھا اور تیسری بار متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوا، اس سے قبل 1984ء اور 1995ء کے ٹورنامنٹ یہاں منعقد ہوئے۔ بھارت اپنے اعزاز کا دفاع کررہی تھی۔[4]

اس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمموں نے حصہ لیا جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان شامل تھیں جب کہ ہانگ کانگ کوالیفائنگ راؤنڈ سے منتخب ہوئی۔ چھ ٹیموں کا یہ کوالیفائنگ راؤنڈ ملائیشیا میں 29 اگست سے 6 ستمبر 2018ء تک کھیلا گیا۔ فائنل میں ہانگ کانگ نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر کوالیفائی کر لیا۔ ہانگ کانگ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر2018ء میں اپنا (ایک روزہ بین الاقوامی) معیار کھو دیا تھا۔[5][6] لیکن 9 ستمبر، 2018ء کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کا درجہ دے دیا۔[7]

پس منظر

اصل میں، اس ٹورنامنٹ نے بھارت میں منعقد ہونا تھا،[8][9] پر پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجہ سے اسے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔[2]

بتاریخ 29 اکتوبر، 2015ء، سنگاپور میں ایشیائی کرکٹ کونسل کے اجلاس کے بعد، بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری نے بیان جاری کیا کہ 2018ء کا ایشیائی کرکٹ کپ بھارت میں منعقد ہوگا۔[10] اگست 2017ء میں، انڈر 19 ایشیا کپ 2017ء کے بھارت سے ملائشیا منتقل ہونے کے بعد، بھارت کرکٹ بورڈ نے بھارتی حکومت سے ایشیا کپ ٹورنامنٹ کی میزبانی کی منظوری کی کوشش کی۔[11] اپریل 2018ء میں، محمد بن زید النہیان، ابو ظہبی کے بادشاہ، نے ایشیائی کرکٹ کونسل اور بھارت کرکٹ بورڈ سے کہا کہ اگر یہ ٹورنامنٹ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں ہو تو پاکستان کی شرکت یقینی ہے۔[12]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیائی کرکٹ کونسل کے اجلاس سے قبل یہ سخت موقف اختیار کیا تھا کیوں کہ بھارت نے ایشین ایمرجنگ نیشنز کپ جو اپریل 2018ء میں پاکستان میں منعقد ہونا تھا، اس میں اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا تھا، جس کے جواب میں پاکستان نے بھی ایشیا کپ میں اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا کہا تھا۔ ۔[13] ایشا کپ کے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے کے اعلان کے بعد ایشین ایمرجنگ نیشنز کپ اپریل سے دسمبر 2018ء میں منتقل کر دیا گیا اور اب بھارت کے میچ پاکستان کی بجائے سری لنکا میں ہوں گے۔[2]

فارمیٹ

اس ٹورنامنٹ کا شیڈول 24 جولائی، 2018ء کو اعلان کیا گیا، جس کے مطابق 6 ٹیموں کو 2 گروپوں میں بانٹ دیا گیا۔ ہر گروپ کی پہلے دو درجے کی ٹیمیں سپر فور کے لیے کوالیفائی ہوجائیں گی۔[14] سپر فور سے پہلے دو درجے کی ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیں گی۔ افتتاحی میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان میں 15 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔[15] جبکہ فائنل میچ 28 ستمبر، 2018ء کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔[16] گروپ اے میں دوسرے درجے پر آنے والی ٹیم نے اپنا پہلا سپر فور کا میچ شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلنا تھا۔ لیکن، بھارت چاہے کوئی سے بھی درجے پر آتی اپنا میچ دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی میں ہی کھیلتی۔[17]

گروپ بی میں سری لنکا اپنے دونوں میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش اور افغانستان، سپر فور میں پہنچ گئے۔[18][19]

گروپ اے میں بھی ہانگ کانگ اپنے دونوں میچ ہارنے کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا، جس کا مطلب کہ پاکستان اور بھارت نے سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[20]

19 ستمبر، 2018ء کو ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سپر فور کے لیے نئے شیڈول کا اعلان کیا۔[21][22][23]

گروپ مرحلے کے آخری میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دی۔

سپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی اور چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔ جس کی وجہ سے بھارت نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ افغانستان اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ [24][25]

افغانستان کے خلاف بھارت کے آخری سپر فور میچ میں کپتان روہت شرما اور نائب کپتان شیکھر دھون دونوں نے آرام کیا۔ جس کی وجہ سے مہندر سنگھ دھونی کو بھارت کا کپتان بنایا گیا جنھوں نے بحیثیت کپتان اپنا 200واں ایک روزہ میچ کھیلا۔ بھارت کی طرف سے دھونی پہلے کپتان ہیں جو 200 میچوں میں کپتانی کرچکے ہیں۔[26] یہ ایشیا کپ اور افغانستان کی تاریخ کا پہلا ایک روزہ میچ ہے جو برابر ہوا۔[27]بنگلہ دیش نے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[28]

فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 222 رنز بنائے۔ اس اسکور کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم تھوڑا کمزور نظر آئی۔ لیکن آخری اوور کی آخری گیند پر اسکور پورا کر لیا۔[1]

مقامات

متحدہ عرب امارات
دبئی ابو ظہبی
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 25,000 گنجائش: 20,000
میچز: 8 میچز: 5

ٹیمیں

شریک کھلاڑی

 افغانستان[29]  بنگلادیش[30]  ہانگ کانگ[31]  بھارت[32]  پاکستان[33]  سری لنکا[34]

وفادار مومند کی انجری کی وجہ سے یامین احمد زئی کو ان کی جگہ افغانستانی اسکواڈ میں جگہ ملی۔[35] اور مومن الحق کو بنگلہ دیشی اسکواڈ میں جگہ ملی۔[36] دنیش چندی مل اور دنشکا گناتھلکا انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ نیروشن ڈکویلا اور شیہن جے سوریا کو ملی۔[37][38] بنگلہ دیش کے تمیم اقبال پہلے ہی میچ میں انجرڈ ہو گئے جس کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔[39]

گروپ مرحلے میں پاک بھارت مقابلے کے بعد ہاردیک پانڈیا، اکشر پٹیل اور شردل ٹھاکر زخمی ہو گئے تھے، جس کی وجے سے وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ رویندر جڈیجا، دیپک چاہر اور سدھارتھ کال کو بھارتی اسکواڈ میں جگہ ملی۔[40] سپر فور مرحلے میں امرل کیس اور سومیہ سرکار کو بنگلہ دیشی اسکواڈ میں جگہ ملی۔[41] بنگلہ دیش کے شکیب الحسن پاکستان کے خلاف آخری سپر فور کے میچ سے پہلے انجری کا شکار ہو گئے، جس کی وجہ سے وہ اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ [42]

امپائر/ریفری

آئی سی سی نے درج ذیل امپائروں اور ریفریوں کو اس ٹورنامنٹ کے لیے بلایا۔ جن میں سے چھ ریفری/امپائر اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے ممالک سے ہیں۔ چار باقی ممالک سے ہیں، دو امپائر/ریفری آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر ہیں۔[43]

ریفریز

شرکت کرنے والے ممالک سے امپائرز

باقی ممالک سے امپائرز

گروپ مرحلہ

وقت ع م و 4+ کے مطابق

گروپ اے

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
 بھارت (کوالیفائی) 2 2 0 0 0 4 1.474+ سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا
 پاکستان (کوالیفائی) 2 1 1 0 0 2 0.284+
 ہانگ کانگ 2 0 2 0 0 0 1.748-

16 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 ہانگ کانگ
116 (37.1 اوورز)
ب
 پاکستان
120/2 (23.4 اوورز)
امام الحق
*50 (69)
احسان خان
2/34 (8 اوورز)
پاکستان نے 8 وکٹوں سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: احمد شاہ پکٹین (افغانستان) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: عثمان خان شنواری (پاکستان)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • بابر اعظم (پاکستان) سب سے تیز 2000 رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے[44]

18 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت 
285/7 (50 اوورز)
ب
 ہانگ کانگ
259/8 (50 اوورز)
شیکھر دھون
127 (120)
کنچیت شاہ
3/39 (9 اوورز)
نزاکت خان
92 (115)
یوزویندرا چاہل
3/46 (10 اوورز)
بھارت نے 29 رنز سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: شان جارج (جنوبی افریقہ) اور انیس الرحمان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: شیکھر دھون (بھارت)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
  • خلیل احمد (بھارت) کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
  • اس میچ کے نتیجے کے بعد ہانگ کانگ اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا[20]
  • نزاکت خان اور انشومن رتھ نے ہانگ کانگ لے لیے ایک روزہ بین الاقوامی میں سب سے زیادہ شراکت قائم کی (174)[20]

19 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 پاکستان
162 (43.1 اوورز)
ب
 بھارت
164/2 (29 اوورز)
بابر اعظم
47 (62)
بھونیشور کمار
3/15 (7 اوورز)
روہت شرما
52 (39)
شاداب خان
1/6 (1.3 اوورز)
بھارت نے 8 وکٹوں سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: بھونیشور کمار (بھارت)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • ایک روزہ بین الاقوامی میں گیندیں بچانے (126) کے لحاظ سے یہ بھارت کی پاکستان کے خلاف سب سے بڑی کامیابی[45]

گروپ بی

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
 افغانستان (کوالیفائی) 2 2 0 0 0 4 2.270+ سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا
 بنگلادیش (کوالیفائی) 2 1 1 0 0 2 0.010+
 سری لنکا 2 0 2 0 0 0 2.280-
15 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگلادیش 
261 (49.3 اوورز)
ب
 سری لنکا
124 (35.2 اوورز)
مشفیق الرحیم
144 (150)
لاستھ ملنگا
4/23 (10 اوورز)
بنگلہ دیش نے 137 رنز سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور چیٹیتھوڈی شمس الدین (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مشفیق الرحیم (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • سری لنکا کا بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ میچ میں کم ترین اسکور[46]

17 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
افغانستان 
249 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
158 (41.2 اوورز)
رحمت شاہ
72 (90)
تھیسارا پریرا
5/55 (9 اوورز)
اپل تھرنگا
36 (64)
راشد خان
2/26 (7.2 اوورز)
افغانستان نے 91 رنز سے جیت لیا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی
امپائر: گریگوری براتھویٹ (ویسٹ اندیز) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: رحمت شاہ (افغانستان)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • سری لنکا کی افغانستان سے ایک روزہ بین الاقوامی میں پہلی ہار[47]
  • اس میچ کے نتیجے کے بعد سری لنکا اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا[19]

20 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
افغانستان 
255/7 (50 اوورز)
ب
 بنگلادیش
119 (42.1 اوورز)
شکیب الحسن
32 (55)
راشد خان
2/13 (9 اوورز)
افغانستان نے 136 رنز سے جیت لیا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: راشد خان (افغانستان)

سپرفور

وقت ع م و 4+ کے مطابق
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
 بھارت (کوالیفائی) 3 2 0 1 0 5 0.863+ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
 بنگلادیش (کوالیفائی) 3 2 1 0 0 2 0.156-
 پاکستان 3 1 2 0 0 2 0.599-
 افغانستان 3 0 2 1 0 1 0.044-
21 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 بنگلادیش
173 (49.1 اوورز)
ب
 بھارت
174/3 (36.3 اوورز)
مہدی حسن
42 (50)
رویندر جڈیجا
4/29 (10 اوورز)
روہت شرما
*83 (104)
روبیل حسین
1/21 (5 اوورز)
بھارت نے 8 وکٹوں سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: گریگوری براتھویٹ (ویسٹ انڈیز) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: رویندر جڈیجا (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

21 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 افغانستان
257/6 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
258/7 (49.3 اوورز)
حشمت اللہ شاہدی
*97 (118)
محمد نواز
3/57 (10 اوورز)
امام الحق
*80 (104)
راشد خان
3/46 (10 اوورز)
پاکستان نے 3 وکٹوں سے جیت لیا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی
امپائر: شان جارج (جنوبی افریقہ) اور انیل چوہدری (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (پاکستان)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • شاہین آفریدی (پاکستان) کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

23 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 پاکستان
237/7 (50 اوورز)
ب
 بھارت
238/1 (39.3 اوورز)
شعیب ملک
78 (90)
جسپریت بھمرا
2/29 (10 اوورز)
بھارت نے 9 وکٹوں سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: شیکھر دھون (بھارت)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • روہت شرما (بھارت) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنے 7000 رنز پورے کر لیے[48]
  • یوزویندر چاہل (بھارت) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں 50 وکٹیں لے لیں[49]
  • ایک روزہ بین الاقوامی میں وکٹیں بچانے (9) کے لحاظ سے یہ بھارت کی پاکستان کے خلاف سب سے بڑی کامیابی[50]
  • اس میچ کے نتیجے کے بعد بھارت نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

23 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 بنگلادیش
249/7 (50 اوورز)
ب
 افغانستان
246/7 (50 اوورز)
محمداللہ
74 (81)
آفتاب عالم
3/54 (10 اوورز)
بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں سے جیت لیا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: محمداللہ (بنگلہ دیش)

25 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 افغانستان
252/8 (50 اوورز)
ب
 بھارت
252 (49.5 اوورز)
محمد شہزاد
124 (116)
رویندر جڈیجا
3/46 (10 اوورز)
کے ایل راہل
60 (66)
محمد نبی
2/40 (10 اوورز)
میچ برابر
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: گریگوری براتھویٹ (ویسٹ انڈیز) اور انیس الرحمان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: محمد شہزاد (افغانستان)

26 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 بنگلادیش
239 (48.5 اوورز)
ب
 پاکستان
202/9 (50 اوورز)
مشفیق الرحیم
99 (116)
جنید خان
4/19 (9 اوورز)
امام الحق
83 (115)
مصتفیض الرحمان
4/43 (10 اوورز)
بنگلہ دیش نے 37 رنز سے جیت لیا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی
امپائر: شان جارج (جنوبی افریقہ) اور چیٹیتھوڈی شمس الدین (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مشفیق الرحیم (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • ایشیا کپ کے ایک روزہ بین الاقوامی فارمیٹ میں یہ پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پہلی جیت تھی[28]

فائنل

28 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 بنگلادیش
222 (48.3 اوورز)
ب
 بھارت
223/7 (50 اوور)
لٹن داس
121 (117)
کلدیپ یادیو
3/45 (10 اوورز)
روہت شرما
48 (55)
روبیل حسین
2/26 (10 اوورز)
بھارت نے تین وکٹوں سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: لٹن داس (بنگلہ دیش)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا۔
  • لٹن داس (بنگلہ دیش) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سینچری اسکور کی[53]

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "India creep home in final-over thriller to defend Asia Cup title"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  2. ^ ا ب پ "2018 Asia Cup moved from India to UAE"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018 
  3. ایشیا کرکٹ کپ بھی امارات منتقل - BBC News اردو
  4. "India to host Asia Cup 2018 in UAE"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018 
  5. "Norman Vanua, Charles Amini help PNG defend 200"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2018 
  6. "Asia Cup participation highlights the ironies of Hong Kong's ODI existence"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2018 
  7. "ICC awards Asia Cup ODI status"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2018 
  8. "Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2017 
  9. "IPL now has window in ICC Future Tours Programme"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017 
  10. "2016 Asia Cup in Bangladesh, 2018 in India: Thakur"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2018 
  11. "BCCI to seek government clearance to host 2018 Asia Cup in India after losing rights for U-19 event"۔ FirstPost۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2017 
  12. "UAE Sheikh asks BCCI, ACC to stage Asia Cup in the Gulf"۔ Mumbai Mirror۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2018 
  13. "Pakistan to host Emerging Asia Cup in 2018"۔ Wisden India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2017 
  14. "Asia Cup 2018: No break for India in group stage; will face qualifier and Pakistan on consecutive days"۔ Times Of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2018 
  15. "Asia Cup 2018 Revealed: Asia Cup Schedule"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2018 
  16. "2018 Asia Cup Final Match at Dubai"۔ ICC Cricket۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2018 
  17. "Sarfraz miffed by skewed Asia Cup scheduling"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  18. "Afghanistan knock Sri Lanka out of the Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018 
  19. ^ ا ب "Rahmat, spinners knock Sri Lanka out of Asia Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018 
  20. ^ ا ب پ "Hong Kong give India a scare, but Dhawan century proves just enough"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2018 
  21. "ACC releases new schedule for Super Four stage of Asia Cup"۔ Geo TV۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  22. "Sarfraz, Mortaza Unhappy With Super Fours Schedule"۔ News18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  23. "Even a mad person would be upset, says Mash on fixture change"۔ The Daily Star۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  24. "Bangladesh edge out Afghanistan in last-ball thriller"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2018 
  25. "Mustafizur defends seven in last over to knock out Afghanistan"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2018 
  26. "Asia Cup 2018: MS Dhoni creates history, leads India for 200th time"۔ Hindustan Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018 
  27. ^ ا ب "Asia Cup 2018: Super-4s, Match 5, India vs Afghanistan – Statistical Highlights"۔ Crictracker۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2018 
  28. ^ ا ب "Mushfiqur Rahim and Mustafizur Rahman lift Bangladesh into Asia Cup final"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  29. "Afghanistan pick four spinners for Asia Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 ستمبر 2018 
  30. "Mohammad Mithun, Ariful Haque in Bangladesh squad for Asia Cup 2018"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018 
  31. "Anshuman Rath to lead Hong Kong into the 2018 Unimoni Asia Cup"۔ Hong Kong Cricket۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 
  32. "India rest Virat Kohli for Asia Cup, Rohit Sharma to lead; uncapped Khaleel Ahmed called up"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2018 
  33. "Shaheen Afridi included in Pakistan squad for Asia Cup 2018"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2018 
  34. "Lasith Malinga recalled for Asia Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2018 
  35. "Wafadar ruled out of Asia Cup"۔ Afghanistan Cricket Board۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2018 
  36. "Asia cup UAE 2018: Mominul Haque included in Bangladesh Squad"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2018 
  37. "Dinesh Chandimal ruled out of Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 
  38. "Shehan Jayasuriya replaces injured Danushka Gunathilaka in Sri Lanka's Asia Cup squad"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018 
  39. "Tamim Iqbal ruled out of Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2018 
  40. "Hardik, Axar, Shardul all out of Asia Cup with injury"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018 
  41. "Soumya Sarkar, Imrul Kayes added to Bangladesh's Asia Cup squad"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018 
  42. "Injured Shakib Al Hasan flies home after being ruled out of Asia Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2018 
  43. "ICC Umpire Appointments for Asia Cup 2018"، Internation Cricket Council، اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018 
  44. "Red-hot Pakistan swat Hong Kong aside"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2018 
  45. "Bhuvneshwar, Jadhav's three-wicket hauls set up easy win for India"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018 
  46. "Bangladesh pull off their biggest ODI win away from home"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2018 
  47. "Afghanistan knock Sri Lanka out of the Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018 
  48. "Rohit Sharma completes 7000 runs in ODI"۔ India Blooms۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2018 
  49. "Dhawan and Sharma make short work of Pakistan"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2018 
  50. "India's biggest win by wickets against Pakistan"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2018 
  51. "Asia Cup 2018, Bangladesh vs Afghanistan: Statistical highlights of AFG innings"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 24 ستمبر 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2018 
  52. "MS Dhoni captains India for 200th time in one-day internationals"۔ India Today۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018 
  53. "Asia Cup 2018 final: Liton Das slams maiden ODI hundred"۔ The Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 

Read other articles:

إميل برلينر معلومات شخصية اسم الولادة (بالألمانية: Emile Berliner)‏  الميلاد 20 مايو 1851(1851-05-20)هانوفر الوفاة 3 أغسطس 1929 (78 سنة)واشنطن العاصمة سبب الوفاة نوبة قلبية  الإقامة هانوفر (1851–1870)الولايات المتحدة (1870–)  مواطنة ألمانيا، الولايات المتحدة الأمريكية الأولاد هنري بيرلين...

 

90 millas Ficha técnicaDirección Francisco RodríguezGuion Jorge HerreraProtagonistas Sergio LucasEnrique MolinaDaisy GranadosClaudia RojasAlexis ValdésJorge HerreraEmilio Aragón Bermúdez Ver todos los créditos (IMDb)Datos y cifrasPaís EspañaAño 2005Género DramaDuración 105 minutos.Idioma(s) EspañolFicha en IMDbFicha en FilmAffinity[editar datos en Wikidata] 90 millas es una película española dirigida por Francisco Rodríguez [1]​ en 2005, y protagonizada por Enr...

 

1940 film This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Gangs of Chicago – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (April 2019) (Learn how and when to remove this template message) Gangs of ChicagoDirected byArthur LubinWritten byKarl BrownProduced byRobert North (associate producer)StarringLloyd Nolan...

Esquema de una planta de gasificación de lecho fluido burbujeante. La Gasificación es un proceso termo-químico en el que la biomasa, normalmente de origen leñoso, es transformada en un gas combustible (conocido como syngas, gas de síntesis, gas pobre, gas de madera o gas de gasógeno). Se considera que el gas producido tiene un bajo o medio poder calorífico (1.000 - 3.000 kCal/ Nm³ ) si es comparado con el gas natural (9.000 kCal/Nm³>), el butano (28.000 kCal/Nm³) o el hidrógeno ...

 

محمد حلاب والي جهة الدار البيضاء الكبرى ومحافظ مدينة الدار البيضاء في المنصب22 يناير 2009 – 11 ماي 2012 العاهل محمد السادس محمد قباج محمد بوسعيد والي مدير الترويج الوطني بوزارة الداخلية في المنصبسبتمبر 2005 – 22 يناير 2009 العاهل محمد السادس والي مؤقت للإدارة المركزية لوزارة الداخلي

 

Ten artykuł dotyczy miasta Meksyk. Zobacz też: inne znaczenia tego słowa. MeksykCiudad de México Herb Flaga Państwo  Meksyk Burmistrz Martí Batres Guadarrama Powierzchnia 1479 km² Wysokość 2240 m n.p.m. Populacja (2020)• liczba ludności• gęstość 9 209 944[1]6200 os./km² Nr kierunkowy (+52) 55 Kod pocztowy 01000–16999 Podział miasta 16 dzielnic Położenie na mapie MeksykuMeksyk 19°25′10″N 99°08′44″W/19,419444 -99,145556 Multime...

ITIH5 Ідентифікатори Символи ITIH5, ITI-HC5, PP14776, inter-alpha-trypsin inhibitor heavy chain family member 5, inter-alpha-trypsin inhibitor heavy chain 5 Зовнішні ІД OMIM: 609783 MGI: 1925751 HomoloGene: 57115 GeneCards: ITIH5 Онтологія гена Молекулярна функція • peptidase inhibitor activity• serine-type endopeptidase inhibitor activity Клітинна компонента • extracellular region• collagen-containing ext...

 

Адміністративний округДюссельдорф Regierungsbezirk Düsseldorf Герб Адм. центр Дюссельдорф Країна Німеччина Земля Північний Рейн-Вестфалія Офіційна мова німецька Населення  - повне 5 200 090 (31 грудня 2020)[1]  - густота 974,8 осіб/км² Площа  - повна 5291 км² Дата заснування 22 ...

 

Science-fiction and superhero comic book series Tales to AstonishCover of Tales to Astonish No. 1 (January 1959)Art by Jack Kirby and Chris RulePublication informationPublisherMarvel ComicsScheduleMonthlyFormatOngoingPublication date(vol. 1)January 1959 – March 1968 (becomes The Incredible Hulk vol. 2) (vol. 2)December 1979 – January 1981No. of issues(vol. 1): 101 (vol. 2): 14Main character(s)Ant-Man / Giant-Man & WaspHulkSub-MarinerCreative teamWritten by(vol. 1)Ernie HartAl Hartley ...

Wikiquotesito webLogo URLwikiquote.org/ Tipo di sitoAntologia di citazioni RegistrazioneOpzionale CommercialeNo ProprietarioWikimedia Foundation Creato daJimmy Wales e la comunità Wikimedia Lancio27 giugno 2003 Sloganthe free quote compendium that anyone can edit Modifica dati su Wikidata · Manuale Wikiquote è uno dei progetti basati su wiki promossi dalla Wikimedia Foundation e utilizza lo stesso software MediaWiki di Wikipedia. Nato da un'idea di Daniel Alston e sviluppato da Brion ...

 

Early two-color motion picture process This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Cinecolor – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (July 2021) (Learn how and when to remove this template message) Scene from Poor Cinderella (1934) by Fleischer Studios, an animated short which makes use of Cinecolo...

 

Pandemi COVID-19 di AssamPeta distrik dengan kasus terkonfirmasi (pada 26 November 2023 )   50–99 kasus terkonfirmasi   10–49 kasus terkonfirmasi   1–9 kasus terkonfirmasi  Distrik-distrik Assam dengan laporan kematian pada 26 November 2023 Location of Assam in India   Assam Penyakitpenyakit koronavirus 2019 (COVID-19)Galur virussindrom pernapasan akut berat koronavirus 2 (SARS-CoV-2)[1]LokasiAssam, IndiaKasus pertamaSrigouri, Ba...

University technical college in LondonSir Simon Milton Westminster UTCAddress1 Sutherland StreetLondon, SW1V 4LDCoordinates51°29′22″N 0°08′50″W / 51.4894°N 0.1472°W / 51.4894; -0.1472InformationTypeUniversity technical collegeEstablished2017Closed2022Local authorityCity of WestminsterDepartment for Education URN144819 TablesHeadteacherDan ChandrakumarGenderCoeducationalAge14 to 19Enrolment202 as of April 2021[update] [2]Capacity550 ...

 

В Википедии есть статьи о других людях с фамилией Стивенс. У этого термина существуют и другие значения, см. E40. E-40 Основная информация Полное имя Эрл Стивенс Дата рождения 15 ноября 1967(1967-11-15) (56 лет) Место рождения Вальехо, Калифорния США Страна Профессии музыкант Г...

 

Village in South Yorkshire, England Human settlement in EnglandRoystonParish Church of St John the BaptistRoystonLocation within South YorkshirePopulation10,728 (2011 census)[1]OS grid referenceSE3511Metropolitan boroughBarnsleyMetropolitan countySouth YorkshireRegionYorkshire and the HumberCountryEnglandSovereign stateUnited KingdomPost townBARNSLEYPostcode districtS71Dialling code01226PoliceSouth YorkshireFireSouth YorkshireAmbulanceYorkshire ...

Count Frederick of Isenberg (Friedrich von Isenberg) [1] (1193 – 15 November 1226) was a German noble, the younger son of Arnold of Altena (died 1209).[2] Before the split between Arnold of Altena-Isenberg the eldest and his brother Friedrich Altena-Mark the younger son of Everhard von Berg-Altena. His family castle was the Isenberg near Hattingen, Germany. Coat of arms county Altena-Isenberg Murder According to recent research, Frederick of Isenberg was a leading figure in ...

 

Italy's national women's volleyball team ItalyAssociationFIPAVConfederationCEVHead coachJulio VelascoFIVB ranking3 (as of 31 July 2023)Uniforms Home Away Summer OlympicsAppearances6 (First in 2000)Best result5th (2004, 2008, 2012)World ChampionshipAppearances11 (First in 1978)Best result (2002)World CupAppearances4 (First in 1999)Best result (2007, 2011)European ChampionshipAppearances26 (First in 1951)Best result (2007, 2009, 2021)federvolley.it Honours Event 1st 2nd 3rd World Championship 1...

 

The Growlers discographyThe Growlers performing at Lollapalooza in 2012.Studio albums5Compilation albums1Music videos10EPs4Singles6 The Growlers are an American band that formed in 2006 in Dana Point, California. The band is composed of singer Brooks Nielsen, lead guitarist Matt Taylor and keyboard player/guitarist Kyle Straka. The Growlers have released six studio albums, four extended plays, one compilation album, and 10 singles. Three of their albums have charted in the Billboard charts. T...

South Korean baseball player In this Korean name, the family name is Song. Baseball player Song Ji-manOutfielderBorn: (1973-03-02) March 2, 1973 (age 50)Batted: RightThrew: RightKBO debutApril 13, 1996, for the Hanwha EaglesLast KBO appearance2013, for the Nexen HeroesKBO statisticsBatting average.282Hits1,870Home runs311RBI1,030 Teams Hanwha Eagles (1996–2003) Hyundai Unicorns (2004–2007) Woori Heroes · Heroes · Nexen Heroes (2008–2013) Caree...

 

Desa Kotayasa adalah wilayah dalam Kecamatan Sumbang Kabupaten Banyumas Propinsi Jawa Tengah Desa Kotayasa memiliki batas wilayah Kecamatan Baturaden di sebelah Barat, Desa Banjarsari Wetan disebelah selatan, Desa Gandatapa disebelah Timur dan Desa Limpakuwus di sebelah Utara Pada saat ini desa Kotayasa memiliki Jumlah Penduduk sebanyak 9.992 Jiwa terdiri dari Lak laki sebanyak 4.882 Jiwa dan perempuan sebanyak 5.040 jiwa Desa Kotayasa memiliki Potensi wisata alam berupa Damar PayungKotayasaD...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!