ایس کیو ایل سنٹیکس (انگریزی: SQL syntax) ایس کیو ایل میں سنٹیکس کو ISO/IEC SC 32 نے متعارف کرایا اور وہی منظم کرتی ہے۔ یہ ISO/IEC 9075 کا ایک حصہ ہے۔ اور یہ معیار آزادانہ طور پر دستیاب نہیں ہے۔ حالانکہ یہ معیار موجود ہے مگر ایس کیو ایل کے کوڈ بغیر ایڈجسٹ مینٹ کے ایک ڈاٹا بیس سے دوسرے ڈاٹا بیس تک مکمل طور پر منتقل نہیں ہو سکتے۔
زبان کے عناصر
اس چارٹ میں ایک کیو ایل کے کئی عناصر موجود ہیں جو مل کر ایک اسٹیٹمینٹ بناتے ہیں۔
ایس کیو ایل زبان کے کئی عناصر ہیں؛
- کی ورڈ (Keywords): ایس کیو ایل زبان میں کی ورڈ متعارف کرادئے گئے ہیں۔ یہ یا تو reserved ہوتے ہیں جیسے (e.g.
SELECT
، COUNT
and YEAR
) یا پھر non-reserved جیسے (e.g. ASC
، DOMAIN
and KEY
)
مزید دیکھیے
حوالہ جات