ایس ٹی حسن

ڈاکٹر سید طفیل حسن ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں جو 2019 سے مرادآباد سے لوک سبھا کے رکن ہیں۔وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ سے ایم بی بی ایس اور ایم ایس کی ڈگریوں کے ساتھ ایک تربیت یافتہ ڈاکٹر (سرجن) ہیں۔ [1]

حوالہ جات

  1. "S.T. Hasan | National Portal of India"

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!