ایس اے ٹی

ایس اے ٹی یا اسکالیسٹک اسیسمینٹ ٹیسٹ یا سیٹ اردو میں اس کواسکولی تحصیلی آزمائش کہا جاتا ہے۔ مطلوبہ سمت میں طلبہ کے برتاؤ اور طرزِ عمل میں تبدیلی لانے کو تحصیل کہتے ہیں '

تقی یافتہ ممالک میں تعلیم کے لیے اہم امتحان ہے۔ اس امتحان کی میعاد ہے تین گھنٹے۔ اس امتحان کا مقصد لفظی اور علم حساب صلاحیت کی جانچ کرنا ہوتا ہے۔

اقسام

دو قسم کے سیٹ امتحانات منعقد ہوتے ہیں : سیٹ 1 ایک طرح سے تجزیہ پر مبنی ٹیسٹ آف ریزننگ کی طرز پر ہوتا ہے۔ سیٹ 2 موضوعات پر مبنی امتحان ہوتا ہے۔ اس کی میعاد محض ایک گھنٹے ہے۔ سوال جواب ہمہ اختیاری (multiple choice) ہوتے ہیں۔ کچھ جامعات میں سیٹ 2لازم نہیں ہیں۔[1]

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!