جنرل ایس ایم شفیع الدین احمد (پیدائش 1 دسمبر 1963ء) بنگلہ دیشی فوج کے ایک جنرل ہیں جو جون 2021 سے بنگلہ دیش کی فوج کے 17ویں چیف آف آرمی اسٹاف (CAS) کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سی اے ایس کے طور پر اپنی تقرری سے قبل انھوں نے آرمی ٹریننگ اینڈ ڈاکٹرائن کمانڈ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (GOC)، بنگلہ دیش آرمی کے کوارٹر ماسٹر جنرل (QMG)، بنگلہ دیش انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز (BIISS) کے ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹر ملٹری ٹریننگ (DMT)، ایک انفنٹری بریگیڈ اور ایک انفنٹری ڈویژن کا کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
حوالہ جات