ایس ایم توفیق روڈکراچی کے مشہور علاقے لیاقت آباد ٹاؤن کی مرکزی سڑک ہے جو سابق میئر کراچی ایس ایم توفیق کے نام سے موسوم ہے
یہ سڑک تین ہٹی پل سے شروع ہوکرلیاقت آباد نمبر 10 کے چوراہے پر اختتام پزیر ہوتی ہے۔
اہم چوک
اہم مراکز خریداری
دیگر اہم عمارات
تعلیمی ادارے
- انجمن الاسلامیہ سکینڈری اسکول
اہم مساجد و امام بارگاہیں
- بلوچ مسجد
- مسجد اثنا عشریہ
اہم علاقے
- سی ایریا
- بی ایریا
- سی ون ایریا
- بی ون ایریا
- 10 نمبر