ایس آئی وی

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ایس آئی وی
Simian immunodeficiency virus

 

اسمیاتی درجہ نوع [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وائرس کی جماعت بندی
المجموعة:
(ssRNA-RT) VI مجموعة
طبقہ: Unassigned
خاندان: Retroviridae
الأسرة: Orthoretrovirinae
جنس: Lentivirus
نوع: Simian immunodeficiency virus
سائنسی نام
Simian immunodeficiency virus[1][2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اہچ آئی وی-1 کا سالمی شکل خاکہ کی نمائندگی، بشمول انڈیناویر.

ایس آئی وی (بندروں کا ایچ آئی وی)، مرض سے قوت مدافعت ختم کرنے والا وائرس ہے جو افریقی ہرے بندروں کو متاثر کرتا ہے۔ اسے افریقی ہرے بندروں کے وائرس کے روپ میں بھی جانا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق افریقی انواع کی کم سے کم 33 اقسام کے بندروں کو متاثر کر سکتا ہے۔[9] بیوکو جزیرے سے بندروں کی چار اقسام میں پائی جانے والی بیماریوں کے تجزیہ کی بنیاد پر، جو اصل زمین سے پہلے 11،000 سال کے سے بڑھتی سمندر سطح کی وجہ سے الگ تھلگ پڑ گیا، یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ ایچ آئی وی بندروں اور لنگوروں میں کم سے کم 32،000 سالوں سے موجود ہے اور شائد اس سے بھی زیادہ عرصہ سے چل رہا ہے۔[10]

انہی ابتدائی اقسام میں سے دو سوٹی منگبییہ اور چمپانزی میں موجود ایس آئ وی کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ انسانوں میں داخل ہوکر ایچ آئی وی 2 اور ایچ آئی وی -1 کا روپ لے چکے ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ ایچ آئی وی -1 کے انسانوں میں داخل ہونے کی سب سے بڑا امکان اسی سے ہے کہ افریقہ کے چمپانزی کا خون ہے جن کا کھانے کے لیے شکار کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ عنوان : ICTV Master Species List 2013 v2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://talk.ictvonline.org/files/master-species-lists/m/msl/4911
  2. ^ ا ب پ عنوان : ICTV Master Species List 2014 v4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://talk.ictvonline.org/files/master-species-lists/m/msl/5208
  3. ^ ا ب پ عنوان : ICTV Master Species List 2015 v1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://talk.ictvonline.org/files/master-species-lists/m/msl/5945
  4. ^ ا ب پ عنوان : ICTV Master Species List 2016 v1.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://talk.ictvonline.org/files/master-species-lists/m/msl/6776
  5. ^ ا ب پ عنوان : ICTV Master Species List 2017 v1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://talk.ictvonline.org/files/master-species-lists/m/msl/7185
  6. ^ ا ب پ عنوان : ICTV Master Species List 2018a v1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://talk.ictvonline.org/files/master-species-lists/m/msl/7992
  7. ^ ا ب پ عنوان : ICTV Master Species List 2018b.v2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://talk.ictvonline.org/files/master-species-lists/m/msl/8266
  8.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Simian immunodeficiency virus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  9. Donald G. McNeil, Jr. (16 ستمبر 2010)۔ "Precursor to H.I.V. Was in Monkeys for Millennia"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-17۔ In a discovery that sheds new light on the history of AIDS, scientists have found evidence that the ancestor to the virus that causes the disease has been in monkeys and apes for at least 32,000 years — not just a few hundred years, as had been previously thought. ... That means humans have presumably been exposed many times to S.I.V., the simian immunodeficiency virus, because people have been hunting monkeys for millenniums, risking infection every time they butcher one for food. {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  10. Donald McNeil Jr (17 ستمبر 2010)۔ "Precursor to H.I.V. Was in Monkeys for Millenniums"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-17

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!