اہل بیت اسلامی مرکز

اہل بیت اسلامی مرکز

اہل بیت اسلامی مرکز مل ٹاؤن، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں اہل تشیع کا بنیادی مرکز ہے۔ اسے عام طور پر "حسینیہ" بھی کہا جاتا ہے اور پہلے یہ آئرلینڈ میں اہل تشیع کا واحد اسلامی مرکز اور مسجد تھی۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!