انگلستان قومی فٹ بال ٹیم (England national football team) فٹ بال میں انگلستان کی نمائندگی کرتی ہے جو فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر انتطام ہے۔ انگلستان کی فٹ بال ٹیم اسکاٹ لینڈ کے ساتھ دو سب سے پرانی قومی ٹیموں میں سے ایک ہے، جنھوں نے 1872ء میں دنیا کا پہلا بین الاقوامی فٹ بال میچ کھیلا۔