ایک مدیر کی رائے میں یہ مضمون کچھ نقطہ ہائے نظر سے غیر متوازن ہے ۔
براہِ کرم نظر انداز کردہ نقطہ نظر پر معلومات کا اضافہ کر کے مضمون کو بہتر بنائیں یا مضمون کے تبادلہ خیال صفحہ پر رائے دیں۔
30 نومبر 1925ء کو لاہور میں ڈاکٹر محمد عظیم خان کے گھر میں پیدا ہوئے، آپ وزیر اعظمعمران خان کے والد کے بھائی تھے، مسلم لیگ اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سر گرم کارکن تھے، ایڈووکیٹ تھے اور پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین بھی رہے، 1987ء کو انھیں تحریک پاکستان گولڈ میڈل سے نوازا گیا،
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!