شہری انتظامیہ Civil Administration המנהל האזרחי Ha-Minhal ha-ʿEzraḥi |
---|
1981–1994 (براہ راست حکومت)
1994–تاحال (بالواسطہ حکومت) |
|
Map of the West Bank that is under authority of the Civil Administration. Israel ended exercise of authority over the Gaza Strip in 2005. |
دار الحکومت | بیت ایل |
---|
عمومی زبانیں | عبرانی زبان (ریاستی زبان، یہودی آبادی کی زبان)، عربی زبان (عرب آبادی کی زبان) |
---|
حکومت | فوجی متعلقہ گورننس |
---|
شہری انتظامیہ کا سربراہ | |
---|
تاریخ | |
---|
|
• | 1981 |
---|
• | 1994 (براہ راست حکومت کا اختتام) |
---|
|
کرنسی | Israeli shekel (NIS) |
---|
|
اسرائیلی شہری انتظامیہ (انگریزی: Israeli Civil Administration: عربی: الإدارة المدنية الإسرائيلية) (عبرانی: המנהל האזרחי، ha-Minhal ha-ʿEzraḥi)
مغربی کنارہ میں اسرائیلی حکومتی ادارہ ہے۔ اسے 1981ء میں اسرائیلی حکومت نے قائم کیا، تا کہ 1967ء میں اسرائیل کے قبضہ کیے ہوئے علاقوں میں عملی بیوروکریسی افعال سر انجام دیے جا سکیں۔ رسمی طور پر علاحدہ ہونے کے باوجود یہ اسرائیلی فوج کے ماتحت تھا۔
بیرونی روابط