اردو بچاؤ تحریک (پاکستان)

اردو بچاؤ تحریک پاکستان میں اردو زبان کے فروغ اور سرکاری شعبوں میں اردو کے استعمال کے لیے کوشاں تنظیم ہے۔

سندھ میں حکومت کے اقدامات پر احتجاج

تحریک نے حکومت سندھ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے اردو مضامین گھٹانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی۔ تنظیم نے 100 نشانات کے اردو مضمون کی جگہ پر سندھی سلیس لازمی مضمون بنانے پر ناراضی ظاہر کی۔ تنظیم کی رو سے انٹرمیڈیٹ کی سطح اردو اور سندھی میں سے کس مضمون کو اپنایا جائے، یہ طلبہ کا فیصلہ ہے، اس میں اپنی مرضی تھوپنے کی بجائے حکومت کو دونوں زبانوں کے فروغ پر زور دینا چاہیے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!