احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور

احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور جماعت احمدیہ کا ایک حصہ ہے جو 1914 میں خلافت کے سوال پر اختلاف کی بنا پر دوسرے حصہ احمدیہ مسلم جماعت سے الگ ہو گیا تھا۔ اس حصہ نے لاہور کو اپنا مرکز بنا کر مولوی محمد علی کی سرکردگی میں اپنا الگ نظام جاری کیا۔

عقائد کا تقابلی جائزہ

احمدیہ عقائد کا اسلامی عقائد سے تقابل (مضمون) = وضاحت کے لیے متن سے رجوع
اکثریتی اسلامی عقیدہ احمدیہ مسلم جماعت کا عقیدہ[1] احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور کا عقیدہ[2]
    1. محمد ﷺ ہر اعتبار سے خاتم النبیین۔
    2. محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی پیدا نہیں ہو سکتا۔
    3. قرآن اللہ کی آخری کتاب ہے
    4. مرزا غلام احمد کا دعویٰ غلط
    5. مسیح کو زندہ اٹھایا لیا گیا
    6. تمام دینی وحی محمدﷺ پر بند
    7. جہاد بالسیف
    1. محمد شریعت کے خاتم النبیین [3]
    2. محمد کے بعد امتی نبوت کا امکان ختم نہیں ہوا [3]
    3. مطابق اسلام (مضمون)
    4. مرزا غلام احمد مہدی، مسیح اور نبی
    5. مسیحفائل:ALAYHE.PNG کی دنیاوی موت
    6. مرزا غلام احمدپر وحی نبوت کا نزول
    7. جہاد بالقلم
    1. محمد خاتم النبیین ہیں (مضمون)
    2. زیر تحقیق
    3. مطابق اسلام (مضمون)
    4. مرزا غلام احمد مجدد، مہدی اور مسیح
    5. مسیح کی دنیاوی موت
    6. مرزا غلام احمد پر وحی ولایت کا نزول
    7. جہاد بالقلم

امیر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. احمدیہ قادیان والوں کی ویب گاہ
  2. احمدیہ لاہور والوں کی ویب گاہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aaiil.org (Error: unknown archive URL)
  3. ^ ا ب آیت خاتم النبین اور جماعت احمدیہ کا مسلک: نشر؛ نظارت اشاعت لٹریچر و تصنیف صدر انجمن احمدیہ پاکستان بورڈ

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!