آل سینٹس چرچ، پشاور

آل سینٹس چرچ پشاور کے قدیمی حصے کوہاٹی گیٹ میں واقع ہے اور 133 (سال تکمیل 1883ء)سال پرانا ہے۔ یہ چرچ مسجد کی طرز پر بنایا گیا ہے جس کے گنبد و مینار بھی ہیں۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!