یہ صفحہ آفتاب احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1983) کے متعلق ہے، آفتاب احمد نام کی دیگر شخصیات کے لیے آفتاب احمد (ضد ابہام) ملاحظہ فرمائیں۔
آفتاب احمدذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | آفتاب احمد خان |
---|
پیدائش | 14 ستمبر 1983 کراچی، سندھ، پاکستان |
---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کے بلے باز |
---|
گیند بازی | دائیں ہاتھ کے آف بریک گیند بازی |
---|
حیثیت | گیند باز |
---|
ملکی کرکٹ
|
---|
عرصہ | ٹیمیں |
2002–2003 | پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ |
---|
|
---|
کیریئر اعداد و شمار |
---|
مقابلہ |
فرسٹ کلاس |
لسٹ اے |
---|
میچ |
2 |
4 |
رنز بنائے |
29 |
31 |
بیٹنگ اوسط |
9.66 |
31.00 |
100s/50s |
0/0 |
0/0 |
ٹاپ اسکور |
15 |
21* |
گیندیں کرائیں |
294 |
198 |
وکٹ |
5 |
3 |
بولنگ اوسط |
34.60 |
52.00 |
اننگز میں 5 وکٹ |
0 |
0 |
میچ میں 10 وکٹ |
0 |
n/a |
بہترین بولنگ |
4/13 |
2/32 |
کیچ/سٹمپ |
1/-
| 2/- | |
|
---|
|
آفتاب احمد (پیدائش: 6 مئی 1983) پاکستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ان کا تعلق کراچی، سندھ سے ہے۔ آفتاب نے کراچی کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے 200-01 کے سیزن میں 16 برس کی عمر میں میچ کھیلے۔[1] آفتاب احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز 2002-03 کے سیزن میں کیا اور قائد اعظم ٹرافی میں پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی کی۔[2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات