ایشز سیریز 2001ء |
---|
|
تاریخ | 5 جولائی 2001ء – 27 اگست 2001ء |
---|
مقام | انگلینڈ |
---|
نتیجہ | آسٹریلیا نے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 4-1 سے جیت لی |
---|
سیریز کا بہترین کھلاڑی | گلین میک گراتھ (آسٹریلیا) اور مارک بچر (انگلینڈ) |
---|
|
|
2001ء میں آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے کاؤنٹی میچز اور 2001ء کی ایشز سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 4-1 سے جیت کر ایشز کو برقرار رکھا جو 1989ء کی ایشز سیریز کے بعد سے ان کے قبضے میں تھی۔
آسٹریلیا کا سکواڈ
[1]
انگلینڈ کا سکواڈ
[2]
ایک روزہ بین الاقوامی: آئرلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا
- آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- تیز بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا۔[3]
ایشز سیریز
پہلا ٹیسٹ
دوسرا ٹیسٹ
تیسرا ٹیسٹ
چوتھا ٹیسٹ
پانچواں ٹیسٹ
آسٹریلیا ایک اننگز اور 25 رنز سے جیت گیا۔اوول, لندن امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ) اور پیٹرولی (انگلینڈ) میچ کا بہترین کھلاڑی: شین وارن (آسٹریلیا)
|
حوالہ جات