آبادی میں اضافہ |
مردم شماری | آبادی | | %± |
1951 | 9,161,000 | | — |
1961 | 11,135,000 | | 21.5% |
1971 | 13,551,000 | | 21.7% |
1981 | 16,788,915 | | 23.9% |
1991 | 20,281,969 | | 20.8% |
2001 | 24,289,296 | | 19.8% |
source:Census of India [1][2] |
سکھ مت پنجاب میں سب سے بڑا مذہب ہے اور آبادی کا تقریبا 60 فیصد سکھ عقیدے سے تعلق رکھتا ہے۔ آبادی کا 37 فیصد ہندو ہے۔ دیگر عقائد میں اسلام، بدھ مت، مسیحیت اور جین مت میں شامل ہیں۔[3]
مذہب
|
لوگوں کی تعداد[3]
|
کل کا ٪
|
کل آبادی
|
24,272,486[4]
|
100%
|
سکھ
|
14,592,387
|
60%
|
ہندو
|
8,997,942
|
37%
|
مسلمان
|
382,045
|
1.6%
|
مسیحی
|
292,800
|
1.2%
|
بدھ
|
41,487
|
0.17%
|
جین
|
39,276
|
0.16%
|
دیگر
|
8,594
|
0.04%
|
مذہبی آبادی بلحاظ ضلع
حوالہ جات