whitehouse.gov (جسے عام طور پر wh.gov بھی کہا جاتا ہے) وائٹ ہاؤس کی سرکاری ویب سائٹ ہے اور اس کی ملکیت ریاستہائے متحدہ کی حکومت ہے۔ اس کا آغاز 29 جولائی 1994ء کو کلنٹن انتظامیہ نے کیا تھا۔
ویب گاہ کا مواد عوامی ڈومین میں ہے یا کریٹیو کامنز انتساب لائسنس کے تحت لائسنس یافتہ ہے۔ [1]
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!