یہودی کون ہے؟ (عبرانی: מיהו יהודי تلفظ [ˈmihu jehuˈdi]) یہودی تشخص اور شناخت کے بارے میں ایک بنیادی سوال ہے۔ یہ سوال یہودی خیالات برائے تشخص پر مبنی ہے، جس کی ثقافتی، مذہبی، سیاسی، نسبی اور خاندانی جہتیں ہیں۔ یہودی قانون کے مطابق ایک شخص یہودی صرف اس صورت میں سمجھا جاتا ہے اگر اس کی ماں یہودی ہے یا وہ باقائدہ قبول یہودیت کرے۔ تنظیم نو یہودیت میں کچھ استثنا بھی شامل کیے گئے ہیں، جس میں ماں کی بجائے پدرنسلی شخصیات کو بھی قبول کیا جا سکتا ہے۔[1][1][2][3][4][5][6][7][8][9][10][11][12]
حوالہ جات
^ اب"آرکائیو کاپی"۔ 2017-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-22