یورپین پیپلز پارٹی

یورپین پیپلز پارٹی (ای پی پی) ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جسے کرسچین ڈیموکریٹک پارٹیوں نے مل کر 1976ء میں بنایا تھا۔ اس کے بعد سے ہی یہ پارٹی وسیع ہوتی جا رہی ہے۔ اس نے قدامت پسندوں اور دوسری پارٹیوں کو بھی ساتھ ملا لیا۔

ساؤلی نیماستا اور لرکی کاٹا نین ای پی پی کے ہینسلکی سمٹ پر
ای پی پی کا صدر جوزف ڈوئل

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!