یزید ثالث بن ولید

یزید ثالث بن ولید
(عربی میں: يزيد ابن الوليد ابن عبد الملك ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 701ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 ستمبر 744ء (42–43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغ کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ولید بن عبدالملک   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ابراہیم بن ولید ،  عباس بن الولید بن عبد الملک ،  عبد العزیز بن عبد الولید   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خلافت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
خلیفہ سلطنت امویہ (12  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 اپریل 744  – 4 اکتوبر 744 
ولید ثانی بن یزید  
ابراہیم بن ولید  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان ،  گورنر ،  خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنو امیہ
فائل:Umay-futh.PNG
خلفائے بنو امیہ
معاویہ بن ابو سفیان، 661-680
یزید بن معاویہ، 680-683
معاویہ بن یزید، 683-684
مروان بن حکم، 684-685
عبدالملک بن مروان، 685-705
ولید بن عبدالملک، 705-715
سلیمان بن عبدالملک، 715-717
عمر بن عبدالعزیز، 717-720
یزید بن عبدالملک، 720-724
ہشام بن عبدالملک، 724-743
ولید بن یزید، 743-744
یزید بن ولید، 744
ابراہیم بن ولید، 744
مروان بن محمد، 744-750


یزید ثالث بن ولید عرف یزید الناقص،ولید ثانی کے قتل کے بعد یزید ثالث 126ھ میں تخت نشین ہوا۔ اگرچہ وہ نیک خلیفہ تھا، تا ہم اس نے آتے ہی ایسے ناقص اقدام اٹھائے جس سے اس کی نااہلی کا شہرہ ہو گیا۔ مثلاً اس نے ولید ثانی بن یزید کے دور میں کیے گئے فوجیوں کی تنخواہوں کے اضافے کو منسوخ کر دیا۔ کل چھ مہینے کی خلافت کی 126ھ میں جب اس کی عمر 64 سال تھی، وہ انتقال کر گیا۔ اس کا مختصر عہد خلافت بھی شورشوں اور بغاوتوں کی نذر ہو گیا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!