ہپی راہ (انگریزی: Hippie trail / the overland) [1]
ہپی ثقافت کے اراکین کے جانب سے 1950ء کی دہائی کے وسط سے 1970ء کی دہائی کے اواخر تک یورپ اور جنوبی ایشیا کے درمیان، خاص طور پر پاکستان، بھارت اور نیپال جانے کے لیے اختیار کیا جانے والا زمینی راستہ ہے۔