ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم (انگریزی: The Hunchback of Notre Dame)
(فرانسیسی Notre-Dame de Paris)
وکٹر ہیوگو کے 1831ء کے ناول کبڑا عاشق کا 1956ء کا فرانسیسی-اطالوی سنیما اسکوپ فلمی ورژن ہے، جس کی ہدایت کاری جین ڈیلانائے نے کی ہے اور اسے ریمنڈ حکیم اور رابرٹ حکیم نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس میں امریکی اداکار انتھونی کوئن اور اطالوی اداکارہ جینا لولوبریجیڈا نے کام کیا ہے۔ یہ فلم اس ناول کا پہلا ورژن ہے جسے رنگین عکس بند کیا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "Top Grosses of 1957"، Variety، 8 جنوری 1958: 30