ہادی مطر

کیلیفورنیا میں 1998ء کو پیدا ہوا تاہم 2022ء میں نیوجرسی منتقل ہوا تھا، اس کے گھر کا آخری پتہ نیوجرسی کے شہر برگن کے علاقے فائرویو میں ہے۔

اگست 2022ء کو ملعون سلمان رشدی پر خنجروں سے قاتلانہ حملہ کیا جس سے وہ زخمی ہوا،

ایف بی آئی کی تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کے بعد ہادی مطر کے گھر چھاپہ مار کر تلاشی لی جہاں انھیں ملزم کے گھر سے مقتول ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی اور ایک شیعہ عالم دین کی تصاویر ملی ہیں، نیوریارک پولیس کے مطابق ہادی مطر کے پاس ایک جعلی ڈرائیونگ لائسنس بھی موجود تھا۔

ہادی مطر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے یہ معلوم ہوا ہے کہ اس کا تعلق شیعہ فرقے سے ہے اور ایرانی پاسداران انقلاب سے متاثر تھا تاہم اس کے براہ راست روابط سے متعلق ثبوت نہیں ملے۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!