استعمالات
گیلانی اور جیلانی ایک ہی لفظ کے دو تلفظ ہیں۔ جو لوگ شیخ عبد القادر جیلانی کی نسل سے ہیں وہ اپنے نام کے ساتھ جیلانی اور گیلانی لکھتے ہیں، یوں گیلانی ذات بھی ہے اور کئی لوگ جو صرف قادریہ سلسلے میں پیری فقیری سے منسلک ہیں وہ بھی عقیدت کے اظہار کے لیے جیلانی یا گیلانی لگالیتے ہیں، اس پس منظر میں عام عوام میں بھی نسبی اور صوفیانہ نسبت نہ ہونے کے باوجود بچوں کے ناموں کے ساتھ پیدائش کے وقت جو نام رکھتے ہیں، اس میں گیلانی یا جیلانی کا لاحقہ ہوتا ہے، یوں یہ ذات بھی ہے، لقب بھی اور نام بھی، بلکہ ایران کے جس علاقے کا یہ نام ہے وہاں پنجاب سے پنجابی کے حساب سے ممکن ہے گیلانی ہوں، وہاں یہ قوم بن سکتا ہے
دیگر