کیدار ولیم اسٹرلنگ ([3]; پیدائش 14 دسمبر 1994ء) ایک برطانوی اداکار ہے۔ اس نے اپنی پہچان شنک (2010ء) میں جونئیر کے کردار سے، مونٹانا (2014) میں لورینزو، ٹام اوکاناوا کا کردار سی بی بی سی کے ٹیلی ویژن سیریل وولف بلڈ میں اور جیکسن کا کردار نیٹ فلکس کے ذاتی سیریل سیکس ایجوکیشن میں ادا کیا ہے۔
کام
مئی 2018ء میں،بتایا گیا کہ ولیم اسٹرلنگ گیلین اینڈرسن اور آسا بٹرفیلڈ کے ساتھ نیٹ فلکس کے ذاتی طربیہ ڈراما سیریل سیکس ایجوکیشن میں کام کرے گا۔ یہ سیریل 11 جنوری 2019ء کو پیش گیا گیا۔[4]
مزید دیکھیے
حوالہ جات