کھٹواں

ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خوشاب
حکومت
 • ناظماختر خان بلوچ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کھٹواں (انگریزی: Khatwan) پاکستان کا ایک خوبصورت گاؤں ہے پاکستان کی یونین کونسلیں51 جو ضلع خوشاب میں واقع ہے۔ کھٹواں میں زیادہ آبادی بلوچ برادری کی ہے۔ مغرب میں ٹاہلہ بمبول دادو والا اور مشرق میں بلو شمال چک کندیاں جنوب میں جمالی بلوچاں واقع یے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khatwan"

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!