کوریا کے علاقہ جات

کوریا روایتی طور پر جزیرہ نما میں تاریخی، جغرافیائی اور لسانی حدود کی عکاسی کرتے ہوئے متعدد غیر رسمی علاقہ جات میں منقسم ہے

فہرست علاقہ جات

نظر ثانی شدہ رومن میکیون–ریئسچاویر کوریائی ہانجا موجودہ تقسیم
ہایسئو ہایسئو 해서 海西 شمالی ہوانگہائے اور جنوبی ہوانگہائے شمالی کوریا
گوانسئو کوانسو 관서 關西 پیانگ یانگ، نامپو، شمالی پیونگان، جنوبی پیونگان اور چانگانگ شمالی کوریا
گوانڈونگ گوانڈونگ 관동 關東 گانگوان / کانگوون دونوں
گواننام کواننام 관남 關南 جنوبی ہامگیونگ اور جنوبی حصہ ریانگگانگ شمالی کوریا
گوانبوک کوانبوک 관북 關北 راسون، شمالی ہامگیونگ، جنوبی ہامگیونگ اور ریانگگانگ شمالی کوریا
گیئونگی کیئونگی 경기 京畿 سیول، انچیون اور گیئونگی جنوبی کوریا
ہوسئو ہوسئو 호서 湖西 ڈائے جیون، سیجونگ، شمالی چونگچیونگ اور جنوبی چونگچیونگ جنوبی کوریا
ہونام ہونام 호남 湖南 گوانگ جو، شمالی جئولا اور جنوبی جئولا جنوبی کوریا
یئونگسئو یئونگسئو 영서 嶺西 مغربی گوانڈونگ دونوں
یئونگڈانگ یئونگڈانگ 영동 嶺東 مشرقی حصہ گوانڈونگ دونوں
یئونگنام یئونگنام 영남 嶺南 بوسان، السان، شمالی گیئونگسانگ اور جنوبی گیئونگسانگ جنوبی کوریا
گیہو کیہو 기호 畿湖 گیئونگی اور ہوسئو جنوبی کوریا

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!