کلیسیائے آئرلینڈ

کلیسیائے آئرلینڈ
Eaglais na hÉireann
Kirk o Airlann
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقانگلیکان
سیاسی نظاماسقف شاہی
پرائمیٹرچرڈ کلارک،
صدر اسقف آرماہ، مائیکل جیکسن،
صدر اسقف ڈبلن
علاقہآئرلینڈ
زبانانگریزی، آئرلینڈی
صدر دفاترچرچ آف آئرلینڈ ہاؤس
چرچ ایونیو،
ڈبلن 6 D06 CF67
آئرلینڈ
بانیمقدس پیٹرک
اراکین378,000[1]
باضابطہ ویب سائٹireland.anglican.org

کلیسیائے آئرلینڈ ایک خود مختار انگلیکان کلیسیا ہے۔ اس کے ماننے والے آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے تانے بانے قبل-اصلاح کلیسیا سے ملتے ہیں۔

آئرلینڈ میں مسیحیت پانچویں صدی عیسوی کے اختتام میں پیٹرک کی تبلیغ سے پھیلی تھی۔ پیٹرک کو ملک کا سرپرست بزرگ بھی سمجھا جاتا ہے۔ اپنی ابتدا میں یہ کلیسیا راہبانہ، پیرش یا ڈائیوسیس کے بغیر تھی صاحبان اختیار میں صدر راہب (ایبٹ) شامل تھے اور بشپوں کی تعداد بہت کم تھی۔[2] محققین نے کلیسیا کو کاتھولک اور پروٹسٹنٹ کا ملاپ قرار دیا ہے مگر کلیسیا کے معتقدین خود کو انگلیکان پروٹسٹنٹ سمجھتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Membership figures"۔ churchsociety.org۔ Church of England Yearbook 2004۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
  2. Ireland | History, Geography, Map, & Culture | Britannica.com

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!