کاموف کا - 50

کاموف کا - 50
 

نوع جنگی ہیلی کاپٹر   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع کاموف   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجن کلیموف ٹی وی-3-117   ویکی ڈیٹا پر (P516) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار 16 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1092) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلحہ بندی ایس-8 ،  ایس-13 ،  ایس-25 ،  9K38 ایگلا میزائل   ویکی ڈیٹا پر (P520) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
آغاز خدمات 28 اگست 1995  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 17 جون 1982  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی 16.0 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2043) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 5.4 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حد 1160 الف پیما   ویکی ڈیٹا پر (P2073) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاموف کا-50 (روسی میں:Kamov Ka-50) روس کا بنایا ہوا لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے جو ٹینک، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے روسی کمپنی کاموف (کاموف) نے بنایا ہے۔ اس وقت کاموف کا-50 دنیا کا بہترین لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر صرف روسی فوج کے زیر استعمال ہے۔

تفصیل

کاموف کا-50 بکتر بند حملہ آور ہیلی کاپٹر ہے، اس کے دو محور پر واقع تین روٹر بلیڈز ہیں۔ یہ دن رات اور ہر موسم میں اڑان بھر سکتا ہے اس میں ایک پائلٹ کی گنجائش ہوتی ہے۔ یہ 650 کلومیٹر تک اڑان بھر سکتا ہے۔ اور اس کو 4 ہزار میٹر کی بلندی تک اڑایا جا سکتا ہے۔ کاموف کا-50 315 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔

ہتھیار

کاموف کا-50 کے اسلحہ میں 12-10 کلومٹر تک مار کرنے والے ٹینک شکن میزائل، 20 ایس-8 میزائل، 2 ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے آر-73 میزائل اور ایک عدد 30 میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔

تاریخ

کاموف کا–50 کے ارتقائی منصوبے کا آغاز 80 دہائی میں ھوا۔ اس زمانے میں کاموف کا–50 کی ترقی خفیہ تھی۔ 1992 میں پارس میں غیر ملکی ماہروں اور صحافیوں کو پہلی مرتبہ کاموف کا–50 کے بارے میں معلومات دیں۔ یہ لڑا کا ہیلی کاپٹر افغانستان میں جنگ سے حاصل ہونے والے تجربے کی بنیاد پر بنایا گیا۔ اس ہیلی کاپٹر کی پہلی تجرباتي پرواز 1982 ميں کی گئی۔ روسی فضائیہ کاموف کا–50 کا استعمال 1995 سے کر رہی ہے۔

  1. https://russianplanes.net/regsearch/?search=&setyp=t105&sefactory=&airline=&airline2=&status=&status2=&therearephotos=&date=

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!