کاستریچبیتسکی ضلع (انگریزی: Kastrychnitski District) [4] (بیلاروسی: Кастрычніцкі раён; روسی: Октябрьский район، نقحر: Oktyabr'skiy rayon)
بیلاروس کے دار الحکومت منسک شہر کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اس کا نام انقلاب اکتوبر کے نام پر رکھا گیا تھا۔ [5]
2023ء تک اس کی مجموعی آبادی 170,527 ہے۔ [6]
مزید دیکھیے
حوالہ جات