کاؤنٹی نشست

ریاست ہائے متحدہ امریکا میں کئی کاؤنٹی نشستوں میں ایک تاریخی عدالت ہوا کرتی تھی، جیسا کہ رینویل کاؤنٹی، مینیسوٹا میں دیکھا جا سکتا ہے۔

کاؤنٹی مرکز یا کاؤنٹی نشست (انگریزی: County seat) ایک اصطلاح ہے جو صوبہ کے انتظامی مرکز کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس اصطلاح کا استعمال ریاستہائے متحدہ امریکا میں زیادہ ہوتا ہے۔

ریاست ہائے متحدہ میں ایک سے زیادہ کاؤنٹی نشستوں والی کاؤنٹیاں

زیادہ تر کاؤنٹیوں کی صرف ایک کاؤنٹی نشست ہے، تاہم الاباما، آرکنساس، آئیووا، کینٹکی، میساچوسٹس، مسیسپی، مسوری، نیو ہیمپشائر اور ورمونٹ میں کئی کاؤنٹیوں کی دو یا دو سے زیادہ کاؤنٹی نشستیں ہیں۔

فہارست ریاست ہائے متحدہ کی کاؤنٹی نشستیں بلحاظ ریاست

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Coffee County, Alabama۔ "History of Coffee County"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2011 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!