پیٹر لیشلےذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | پیٹرک ڈگلس لیشلے |
---|
پیدائش | 11 فروری 1937ء کرائسٹ چرچ، بارباڈوس |
---|
وفات | 4 ستمبر 2023ء(عمر 86 سال) بارباڈوس |
---|
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
---|
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز |
---|
بین الاقوامی کرکٹ
|
---|
قومی ٹیم | |
---|
پہلا ٹیسٹ (کیپ 112) | 9 دسمبر 1960 بمقابلہ آسٹریلیا |
---|
آخری ٹیسٹ | 4 اگست 1966 بمقابلہ انگلینڈ |
---|
|
---|
ملکی کرکٹ
|
---|
عرصہ | ٹیمیں |
1957-58 سے 1974-75 | بارباڈوس قومی کرکٹ ٹیم |
---|
|
---|
کیریئر اعداد و شمار |
---|
مقابلہ |
ٹیسٹ |
فرسٹ کلاس |
---|
میچ |
4 |
85 |
رنز بنائے |
159 |
4932 |
بیٹنگ اوسط |
22.71 |
41.44 |
100s/50s |
-/- |
8/32 |
ٹاپ اسکور |
49 |
204 |
گیندیں کرائیں |
18 |
2079 |
وکٹ |
1 |
27 |
بولنگ اوسط |
1.00 |
35.48 |
اننگز میں 5 وکٹ |
- |
- |
میچ میں 10 وکٹ |
- |
- |
بہترین بولنگ |
1/1 |
3/15 |
کیچ/سٹمپ |
4/-
| 66/- | |
|
---|
|
پیٹرک ڈگلس لیشلے (11 فروری 1937ء - 4 ستمبر 2023ء) جسے پیٹر لیشلے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایک کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1960ء کی دہائی میں ویسٹ انڈیز کے لیے چار ٹیسٹ کھیلے۔[1]
کیریئر
ایک مڈل آرڈر بلے باز جو بعد میں اپنے کیریئر میں اوپنر بن گیا، لیشلے نے 1958ء سے 1975ء [2] بارباڈوس کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ ان کا ٹاپ سکور گیانا کے خلاف 1966-67ء میں 204 تھا۔ [3] انھوں نے 1960-61ء میں آسٹریلیا اور 1966ء میں انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ کیا، لیکن وہ ٹیسٹ ٹیم میں خود کو قائم نہ کر سکے۔ [1] جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ لیشلے ٹیسٹ کرکٹ میں انھیں آؤٹ کرنے والے اب تک کے بدترین باؤلر تھے - بائیکاٹ ان کا واحد ٹیسٹ شکار تھا، 1966 ء میں لیڈز میں چوتھے ٹیسٹ میں۔ [4] [5]
وفات
پیٹر لیشلے کا انتقال 4 ستمبر 2023ء کو 86 سال کی عمر میں بارباڈوس میں ہوا۔[6][7]
مزید دیکھیے
حوالہ جات