پیمائش

پیمائش (فارسی سے ماخوذ۔ انگریزی: Measurement) ایک عمل ہے جس میں ایک معیار (پیمائشی اِکائی) کی تناسب سے کسی جسم کی خصوصیات جیسے لمبائی، چوڑائی، اُونچائی یا وزن وغیرہ کے مقدار کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔

پیمائش معیار کی مماثلت ہے۔ مثال کے طور پر جب ہم کہتے ہیں کہ کسی شے کی لمبائی 3 میٹر ہے تو ہمارا کہنا ہوتا ہے کہ اس شے کی لمبائی 3 گناہ، لمبائی کے معیار میٹر کے مطابق۔ معیار کی جس چیز کے ساتھ مماثلت ہوئی اس کو پیمائش کی اکائی کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر لمبائی کی پیمائش کی اکائی میٹر ہے۔

اکائیوں کے دو نظام ہیں۔ برٹش نظام اور بین الاقوامی نظامِ اکائیات۔ برٹش نظام امریکا میں استعمال ہوتا ہے جبکہ بین الاقوامی نظام فرانس اور پوری دنیا میں عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ بین الاقوامی نظامِ اکائیات کو بین الاقوامی نظام اکائیات یا میٹرک نظام بھی کہتے ہیں۔ ناپنا / ماپنا / پیمائش کرنا (فعل) : Measure

پیمانہ / تدبیر / تدارک (اسم) : Measure

سلامتی تدابیر / امنیتی تدابیر : Security Measures

حوالہ جات

bookboon.com/en/college-physics-i-notes-and-exercises-ebook

مزید دیکھیے

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!