پیِر دُ فِرما (فرانسوی:Pierre de Fermat) فرانسیسی وکیل اور شوقیہ ریاضی دان تھا۔
انھوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بنیادی اصولوں کی تشکیل دی۔انھوں نے منحنی خطوط کے بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے معین معلوم کرنے کا اصلی طریقہ دریافت کیا۔
انھوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ پر کئی نمایاں عطیات پیش کیے ہیں۔ فرمٹ کی تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بارے میں تصنیف 1636ء میں تحریری شکل میں ڈسکارٹس کی تصنیف "لاجیومیٹری" سے پہلے ہی شائع ہو چکی تھی۔
↑عنوان : Annuaire prosopographique : la France savante — CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=100281 — بنام: Pierre de Fermat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017