پاکستان راہ حق پارٹی

پاکستان راہ حق پارٹی دائیں بازو کی ایک سیاسی جماعت ہے جو پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی خواہاں ہے۔ جس کا منشور پاکستان کو فرقہ واریت اور دہشت گردی اور ظلم و ستم سے پاک کرنا ہے اس جماعت کے مرکزی چیئرمین جناب حکیم محمد ابراہیم قاسمی ہیں پاکستان راہ حق پارٹی کا منشور اللہ کو عبادت سے ، سیدنا محمد الرسول اللہﷺ کو اطاعت سے اور مخلوق کو خدمت سے راضی کرنا ہے

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!