وفاق ملایا Federation of Malaya Persekutuan Tanah Melayu ڤرسكوتوان تانه ملايو |
---|
1948–1963 |
|
|
دار الحکومت | کوالالمپور |
---|
عمومی زبانیں | مالے انگریزی |
---|
حکومت | آئینی شہنشاہیت |
---|
یانگ دیپرتوان آگونگ | |
---|
|
• 1957–1960 | توانکو عبد الرحمان |
---|
• 1960 | سلطان ہشام الدین عالم شاہ |
---|
• 1960–1963 | توانکو سید پترا |
---|
|
تاریخ | |
---|
|
• | 31 جنوری 1948 |
---|
• آزادی | 31 اگست 1957 |
---|
• | 16 ستمبر 1963 |
---|
|
رقبہ |
---|
1963 | 132,364 کلومیٹر2 (51,106 مربع میل) |
---|
کرنسی | برطانوی بورنیو ڈالر / ملایا بورنیو ڈالر |
---|
|
وفاق ملایا (Federation of Malaya) (مالے: Persekutuan Tanah Melayu؛ جاوی: ڤرسكوتوان تانه ملايو) 11 ریاستوں کے وفاق کا ایک نام ہے (نو مالے ریاستیں اور دو برطانوی محمیہ ریاستیں، پینانگ اور ملاکا) [1] جو 31 جنوری 1948 سے 16 ستمبر 1963 تک قائم ریا۔ وفاق 31 اگست 1957 کو آزاد ہو گیا۔[2]
حوالہ جات