وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا یا ریاست ہائے متحدہ امریکا سیکرٹری آف سٹیٹ (United States Secretary of State) امریکی وفاقی حکومت کا ایک سینئر عہدے دار ہوتا ہے جو اصولی طور پر خارجہ امور کو دیکھتا ہے اور یہ عہدہ امریکی وزیر خارجہ شمار ہوگا۔[4][5]
حوالہ جات