نیل فیئر برادرذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | نیل ہاروی فیئر برادر |
---|
پیدائش | (1963-09-09) 9 ستمبر 1963 (عمر 61 برس) وارنگٹن، لنکاشائر |
---|
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
---|
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز |
---|
بین الاقوامی کرکٹ
|
---|
قومی ٹیم | |
---|
پہلا ٹیسٹ (کیپ 525) | 4 جون 1987 بمقابلہ پاکستان |
---|
آخری ٹیسٹ | 13 مارچ 1993 بمقابلہ سری لنکا |
---|
پہلا ایک روزہ (کیپ 94) | 2 اپریل 1987 بمقابلہ بھارت |
---|
آخری ایک روزہ | 29 مئی 1999 بمقابلہ بھارت |
---|
|
---|
کیریئر اعداد و شمار |
---|
مقابلہ |
ٹیسٹ |
ایک روزہ |
فرسٹ کلاس |
لسٹ اے
|
---|
میچ |
10 |
75 |
366 |
505
|
رنز بنائے |
219 |
2,092 |
20,612 |
14,761
|
بیٹنگ اوسط |
15.64 |
39.47 |
41.22 |
41.69
|
100s/50s |
0/1 |
1/16 |
47/104 |
9/107
|
ٹاپ اسکور |
83 |
113 |
366 |
145
|
گیندیں کرائیں |
12 |
6 |
795 |
174
|
وکٹ |
0 |
0 |
7 |
3
|
بالنگ اوسط |
– |
– |
71.42 |
64.33
|
اننگز میں 5 وکٹ |
– |
– |
0 |
0
|
میچ میں 10 وکٹ |
– |
– |
0 |
0
|
بہترین بولنگ |
– |
– |
2/91
| 1/17
|
کیچ/سٹمپ |
4/–
| 33/–
| 290/–
| 185/– | |
|
---|
|
نیل ہاروی فیئر برادر (پیدائش:9 ستمبر 1963ء) [1] ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے انگلینڈ کے لیے بطور بلے باز 75 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 10 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ فیئر برادر جس کا نام اس کی والدہ نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی نیل ہاروی کے نام پر رکھا، [1] نے لیم گرامر اسکول میں تعلیم حاصل کی اور لنکاشائر کے لیے اپنی کاؤنٹی کرکٹ کھیلی اگرچہ بنیادی طور پر بین الاقوامی سطح پر ایک روزہ کھلاڑی تھا لیکن اس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں زبردست کامیابی حاصل کی اور اس کا اول درجہ ہائی سکور 366 تھا۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات