نمی

مکڑی کے جالے میں شبنم کے قطرے

انگریزی میں نمی کو Moisture اور ہوا میں نمی کو Humidity کہتے ہیں۔ نمی سے مراد کسی بھی مائع خاص کر پانی کی موجودگی کو کہتے ہیں َ۔ بہت سی اشیاء جیسے ہوا، غذا اور صنعتی مصنوعات میں پانی کی تھوڑی مقدار شامل ہو جاتی ہے جسے نمی کہتے ہیں۔

نمی کے ماحولیاتی اثرات

2014ء میں پنجاب (پاکستان) کے صوبائی دار الحکومت لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد سے تجاوز کر گیا تھا۔ جس کی وجہ سے حبس میں اضافہ ہوا تھا۔[1]

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!