نظریہ پاکستان ٹرسٹ ایک قومی علمی و تحقیقی ادارہ ہے، جسے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے نظریہ پاکستان کو فروغ دینے کے لیے تشکیل دیا گیا۔
بانی چیئرمین سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں نے جولائی 1992ء میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی بنیاد رکھی۔[1]
حوالہ جات