نسل کشی

سریبرینیتسا کا قتل عام

نسل کُشی (Genocide) یعنی ایک نسلی، ثقافتی، مذہبی یا قومی گروہ کی منظم طریقے سے ایک بڑے حصے کی تباہی ہے۔ نسل کشی کی معروف مثالیں مرگ انبوہ، ارمنی قتل عام، روانڈا نسل کشی، سورگون اور بوسنیائی نسل کشی ہیں۔

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!