میتھیو پوٹسذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | میتھیو جیمز پوٹس |
---|
پیدائش | (1998-10-29) 29 اکتوبر 1998 (عمر 25 برس) سنڈرلینڈ، ٹائن اینڈ وئیر, انگلینڈ |
---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
---|
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
---|
حیثیت | گیند بازی |
---|
بین الاقوامی کرکٹ
|
---|
قومی ٹیم | |
---|
پہلا ٹیسٹ (کیپ 704) | 2 جون 2022 بمقابلہ نیوزی لینڈ |
---|
آخری ٹیسٹ | 17 اگست 2022 بمقابلہ جنوبی افریقہ |
---|
واحد ایک روزہ (کیپ 265) | 19 جولائی 2022 بمقابلہ جنوبی افریقہ |
---|
|
---|
ملکی کرکٹ
|
---|
عرصہ | ٹیمیں |
2017– تاحال | ڈرہم (اسکواڈ نمبر. 35) |
---|
2021– تاحال | ناردرن سپر چارجرز |
---|
|
---|
کیریئر اعداد و شمار |
---|
مقابلہ |
ٹیسٹ |
ایک روزہ |
فرسٹ کلاس |
لسٹ اے
|
---|
میچ |
6 |
1 |
43 |
11
|
رنز بنائے |
30 |
3 |
672 |
56
|
بیٹنگ اوسط |
7.50 |
– |
16.00 |
14.00
|
100s/50s |
0/0 |
0/0 |
0/3 |
0/0
|
ٹاپ اسکور |
19 |
3* |
81 |
30
|
گیندیں کرائیں |
1,297 |
24 |
8,276 |
407
|
وکٹ |
23 |
0 |
169 |
16
|
بالنگ اوسط |
29.26 |
– |
25.43 |
25.43
|
اننگز میں 5 وکٹ |
0 |
– |
7 |
0
|
میچ میں 10 وکٹ |
0 |
– |
2 |
0
|
بہترین بولنگ |
4/13 |
– |
7/40
| 4/62
|
کیچ/سٹمپ |
5/–
| 0/–
| 17/–
| 3/– | |
|
---|
|
میتھیو جیمز پوٹس (پیدائش:29 اکتوبر 1998ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] پوٹس دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز اور لوئر آرڈر بلے باز ہیں۔ وہ ڈرہم کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتا ہے اور جون 2022ء میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا۔پوٹس نے 8 جون 2017ء کو 2017ء کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈرہم کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2] اس نے 18 مئی 2018ء کو 2018 رائل لندن ایک روزہ کپ میں ڈرہم کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] اس نے اپنا ٹی 20 ڈیبیو 19 جولائی 2019ء کو ڈرہم کے لیے نارتھمپٹن شائر کے خلاف 2019ء ٹی 20 بلاسٹ میں کیا۔ [4]
مزید دیکھیے
حوالہ جات