پاکستان کے ایک خوبصورت ضلع میں واقع یونین کونسل مہانڈری پہلے یونین کونسل جرید کا ایک محلہ تھا لیکن بعد اس کا نام تبدیل کر کے مہانڈری رکھ دیا۔مہاندری کوسنگھم باز سے بھی
جاناجاتاہے کیونکہ یہاں دودریا آپس میں ملتے ہیں
مہاندری کے ایک خوبصورت گاؤں شلئ جرید کی مشہورشخصیات ردجہ ذیل ہیں