مکی آرتھر

مکی آرتھر
Mickey Arthur
ذاتی معلومات
مکمل نامجان مائیکل آرتھر
پیدائش (1968-05-17) 17 مئی 1968 (عمر 56 برس)

جوہانسبرگ، ٹرانسوال صوبہ، جنوبی افریقا
بلے بازیدائیں ہاتھ
حیثیتبلے باز، کوچ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1986–2001Griqualand West
1987–90Impalas
1990–95Orange Free State
1993–95South Africa A
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 110 150
رنز بنائے 6657 3774
بیٹنگ اوسط 33.45 26.76
100s/50s 13/34 2/19
ٹاپ اسکور 165 126*
گیندیں کرائیں 6 355
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 0/0 0/2
کیچ/سٹمپ 74/– 41/–
ماخذ: CricketArchive، 19 July 2011

جان مائیکل "مکی" آرتھر (John Michael "Mickey" Arthur) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جو 1986ء سے 2001ء تک جنوبی افریقا میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ آپ پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ ہیں۔[1]

حوالہ جات

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!