مملکت متحدہ کی زبانیں

مملکت متحدہ کی زبانیں
اکثریتی زبانانگریزی زبان (98%;[1] قومی زبان اور حقیقتاً دفتری زبان)[a][2][3][4]
علاقائی زبان (یں)کورنش زبان (تاریخی)  (<0.01% L2)
اقلیتی زبان (یں)اسکاٹس زبان (2.5%),[5] کمری زبان (1.3%),[6] اسکاٹش گیلک (5.1%), Irish (5.1%),[a] السٹر اسکاٹس لہجے (0.05%),[7] Angloromani, Beurla Reagaird, شیلٹا
اہم غیرملکی زبان( یں)پولش زبان, پنجابی زبان, ہندی زبان, بنگالی زبان, گجراتی زبان, عربی زبان, فرانسیسی زبان, Chinese, پرتگیزی زبان, ہسپانوی زبان, تمل زبان[8]
اہم بیرونی زبان (یں)فرانسیسی زبان (23%), جرمن زبان (9%), ہسپانوی زبان (8%)[b][9]
اشاراتی زبانیںBritish Sign Language, (0.002%)[c][10] Irish Sign Language, Signed English, Northern Ireland Sign Language
عمومی کی بورڈ کا خاکہ
British QWERTY
a.^ Statistics indicate respondents who can speak at least "well".
b.^ Statistics indicate respondents with at least basic ability.
c.^ Statistics undertaken with assumptions and large disparities between home countries.

انگریزی، اپنے بہت سے لہجات کے ساتھ، مملکت متحدہ کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے، لیکن ایک بڑی تعداد میں علاقائی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ برطانوی جزائر پر 14 سو دیشی زبانیں؛ 5 کیلتی، 3 جرمانی، 3 رومانوی اور 3 اشارتی زبانیں: 2 بنزال اور 1 فرانکو اشارہ زبان بولی جاتی ہیں۔ برطانوی جزائر پر حال ہی میں آنے والے لوگ بہت سی زبانیں بولتے ہیں، خاص کر اندرونِ شہر علاقوں میں؛ یہ زبانیں زیادہ تر برعظیم افرنگ اور جنوبی ایشیا سے ہیں

مملکت متحدہ کی حقیقتاً سرکاری زبان انگریزی ہے، جسے کام و بیش 5.98 کروڑ شہری يا تین سال کی عمر سے زائد، 98 فی صد لوگ بولتے ہیں۔ 2011 کی مرد شُماری معلومات کی رو سے، 8 لاکھ چونسٹھ ہزار لوگ انگلستان اور ویلز میں ایسے پائے گئے کہ جو انگریزی کو بہت کم یا بولتے ہی نہیں ہیں۔9 لاکھ کے قریب، لوگ مملکت متحدہ میں ویلش بولتے ہیں، جو ویلز کی سرکاری زبان اور مملکت متحدہ کے کسی بھی حصے میں واحد قانوناً سرکاری زبان ہے۔کم و پیش 1 لاکھ چوبیس ہزار لوگ شمالی آئرلینڈ میں آئرش بولتے ہیں، جو انگریزی کے دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔مئی 2022 میں، برطانوی حکومت نے شمالی آئرلینڈ میں آئرش زبان ایکٹ کو نافذ کرنے کا وعدہ کیا، جس کی رو سے آئرش کو انگریزی کے برابر حیثیت دی جائے گی بالکل ویسی جیسی ویلز میں ویلش کو حاصل ہے۔

زبان اور لہجات کی فہرست

حیات

نیچے دیا گیا میزان مملکت متحدہ(انگلستان، ویلز، سکاٹلینڈ اور شمالی آئرلینڈ) کی سو دیشی زبانوں کہ خاکہ ہے۔

حوالہ جات

  1. "United Kingdom; Key Facts"۔ Commonwealth Secretariat۔ 2012-01-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-23 {{حوالہ رسالہ}}: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب |دورية محكمة= (معاونت)
  2. "English language"۔ Directgov۔ 2012-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-21
  3. Scotland's Census 2011 – Language, All people aged 3 and over. Out of the 60,815,385 residents of the UK over the age of three, 1,541,693 (2.5%) can speak Scots, link آرکائیو شدہ 22 مارچ 2016 بذریعہ وے بیک مشین.
  4. [1] آرکائیو شدہ 15 اگست 2020 بذریعہ وے بیک مشین, Annual Population Survey - Ability to speak Welsh by local authority and year. Out of the 3,021,300 residents of Wales over the age of three, 874,600 (29%) can speak Welsh. Retrieved 02 February 2020.
  5. "2011 Census: Quick Statistics"۔ 2014-08-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-17
  6. "BSL Statistics"۔ Sign Language Week۔ British Deaf Association۔ 2021-04-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-05

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!