ہاکی عالمی کپ 1971ء
1971 Hockey World Cup Hockey Copa del Mundo 1971 ٹورنامنٹ کی تفصیلات میزبان ملک ہسپانیہ شہر برشلونہ ، کاتالونیا ٹیمیں 10 مقام ریال پولو گراؤنڈز تین بہترین ٹیمیں چیمپئن پاکستان (1 بار) دوسرا مقام ہسپانیہ تیسرا مقام بھارت ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار میچ کھیلے 30 گول کیے 66 (2.2 فی میچ) ٹاپ اسکورر تنویر ڈار (8 گول)
1971 مردوں کا ہاکی عالمی کپ ایک ہاکی عالمی کپ تھا جو مردوں کی فیلڈ ہاکی ٹیموں کے درمیاں میں کھیلا گیا۔ یہ مقابلے 15–24 اکتوبر 1971ء کو منعقد ہوئے۔ پاکستان نے ہسپانیہ کو 1–0 ہرا کر پہلا ہاکی عالمی کپ جیتا تھا۔[1]
نتائج
پول
پول اے
ٹیم
کھیلے
جیتے
بلا نتیجہ
ہارے
GF
GA
GD
پوائنٹ
بھارت
4
4
0
0
5
0
+5
8
مغربی جرمنی #
4
2
0
2
9
5
+4
4
کینیا #
4
2
0
2
5
3
+2
4
فرانس
4
2
0
2
2
5
−3
4
ارجنٹائن
4
0
0
4
1
9
−8
0
# مغربی جرمنی اور کینیا دوسرے مرحلے پلے آف میں پہنچے
پلے آف
پول بی
# Better in head to head record
نویں اور دسویں مقام کے لیے
پانچویں سے آٹھویں مقام کے لیے
پہلے سے چوتھے مقام کے لیے
فائنل
پاکستان
محمد اسلم ، اختر الاسلام ، منور الزماں ، جہانگیر بٹ ، ریاض احمد ، ار فضل ، خالد محمود ، اشفاق رشید ، عبد الرشید ، اصلاح الدین صدیقی ، محمد شہناز
ہسپانیہ
Luis Twose ، Antonio Nogués (sub Jamie Amat )، Francisco Segura ، Juan Amat ، Francisco Fábregas Bosch ، Jorge Fábregas ، Vicente Llorach ، Juan Quintana ، Francisco Amat ، José Sallés ، Agustín Masaña
سب سے زیادہ گول
8 گول
حوالہ جات
افریقا امریکین ایشیا یورپ اوشیانہ علاقائی کھیل